مزاج اول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ مزاج جو مفردات عناصر کے باہم ملنے سے اولاً حاصل ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ مزاج جو مفردات عناصر کے باہم ملنے سے اولاً حاصل ہوتا ہے۔